رکزی وزیر خوراک و رسد اور لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) کے سربراہ رام ولاس پاسوان نے آج سینے میں ہلکے درد اور سانس رکنے کی شکایت کی، جس کے بعد انہیں فوری طورپر پٹنہ اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
ایل جے پی کے ایک اہلکار نے نئي دہلی میں
یو این آئي کو بتایا کہ اسپتال میں داخل کئے جانے کے بعد مسٹر رام ولاس پاسوان کا ابتدائی علاج کیا گیا ، اس کے بعد وہ فی الحال ان کی طبیعت بہتر ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ ناساز ہونے کے بعد وزیر موصوف کی طبیعت بہتر ہورہی ہے اور بے چینی کی کوئی بات نہيں ہے۔